اللہ میاں کا خط
اللہ میاں کا خط
اَقِمِ الصَّلٰوۃَ لِدُلُوۡکِ الشَّمۡسِ اِلٰی غَسَقِ الَّیۡلِ وَقُرۡاٰنَ الۡفَجۡرِ ؕ اِنَّ قُرۡاٰنَ الۡفَجۡرِ کَانَ مَشۡہُوۡدًا
(بنی اسرائیل:79)
ترجمہ: سورج کے ڈھلنے سے شروع ہوکر رات کے چھا جانے تک نماز کو قائم کر اور فجر کی تلاوت کو اہمیت دے۔ یقیناً فجر کو قرآن پڑھنا ایسا ہے کہ اُس کی گواہی دی جاتی ہے۔
(مشکل الفاظ کے معنی: سورج ڈَھلنا: زوال کی طرف مائل ہونا، نیچے کی طرف سرکنا۔ چھا جانا: ڈھانپ لینا، پھیل جانا)