ارشادِ نبوی
دوسرے کی جگہ پر مت بیٹھو
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا: جوشخص (کسی کام کے لیے)اپنی جگہ سے اٹھے۔پھروہ اس (جگہ)کی طرف واپس آئے تو وہ اس کا زیادہ حق دار ہوتا ہے۔
(صحیح مسلم کتاب السلام باب اذا قام من مجلسہ ثم عاد فھو احق بہ)