اطلاعات و اعلانات
اطلاعات و اعلانات
درخواستِ دعا
٭… خالد حیات صاحب سیکرٹری وقفِ جدید مورفیلڈن والڈورف جماعت جرمنی تحریر کرتے ہیں کہ میرا بھانجا عزیزم احد زمان ورک عمر ۵سال پھیپھڑوں میں انفیکشن کی وجہ سے بیمار ہے اور ہسپتال میں زیر علاج ہے۔
احباب جماعت سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے عزیزم کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اورصحت و تندرستی والی عمر دراز سے نوازے۔ آمین