ارشادِ نبوی
صبح و شام مسجد جانے کی فضیلت
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو صبح و شام کو مسجد جاتا ہے اللہ تعالیٰ اُس کے لیے جنت میں مہمان نوازی کا سامان تیار کرتا ہے۔
(صحیح بخاری کتاب الأذان باب فضل من غدا الی المسجد ومن راح حدیث ۶۶۲)