ارشادِ نبوی
تربیتِ اولاد
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم لوگ اپنی اولاد کے ساتھ اچھا سلوک کرو اور انہیں بہترین ادب سکھاؤ۔
(ابن ماجہ کتاب الادب)