پاکستان، برکینا فاسو اور بنگلہ دیش کے احمدیوں کے لیے دعا کی تحریک
امیرالمومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ الودود بنصرہ العزیز نے خطبہ جمعہ فرمودہ ۱۷؍ مارچ ۲۰۲۳ء میں پاکستان اور دیگر ممالک میں بسنے والے احمدیوں کے لیے دعا کی تحریک فرمائی۔ حضورِ انور نے فرمایا: پاکستان کے احمدیوں کے لیے اور ملک کے عمومی حالات کے لیے دعا کریں۔ برکینا … پاکستان، برکینا فاسو اور بنگلہ دیش کے احمدیوں کے لیے دعا کی تحریک پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں