متفرق مضامین
روزہ اور خود احتسابی
عَنْ اَبِی ھُرَیْرَ ةَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ اَنَّ رَسُوْ لَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، قَالَ مَنْ قَامَ رَمَضَانَ اِیْمَا ناً وَ احْتِسِاباً، غُفِرَ لَہُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہِ
(بخاری کتاب صلاة التراویح باب فضل من قام رمضان)
حضرت ابو ہریرہ ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فر مایا: جو جذبہ ایمان سے بھر پور ہو کر رضائے الٰہی حاصل کرنے کی غرض سے رمضان میں عبادت کے لیے رات کو بیدار ہوا تو جو گناہ اُس کے پہلے ہو چکے ہوں گے اُن کی مغفرت کی جائے گی۔