ارشادِ نبوی
حضرت عمرؓ کے قبول اسلام کے لیے دعا
حضرت عبد اﷲ بن عباس رضی اﷲ عنہما سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے دعا فرمائی : اے اﷲ! ابو جہل بن ہشام یا عمر بن خطاب دونوں میں سے کسی ایک کے ذریعے اسلام کو غلبہ و عزت عطا فرما، چنانچہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ اگلے دن علی الصبح حاضر ہوئے اور مشرف بہ اسلام ہو گئے۔
(الترمذی فی الجامع الصحيح، کتاب المناقب، باب فی مناقب عمر)
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ نے جو” دعاوں کا حسین گلدستہ ” بنایا ہے بہت ہی عمدہ اور مفید اور پرسوز دعائیں ہیں
الفضل کے سب مضامین بہت اچھے ہوتے ہیں