متفرق مضامینمضامین
اسلام آباد ، ٹلفورڈ میں نئے مرکزِ احمدیت کی تعمیر: تصویری کہانی
اللہ تعالیٰ کے فضل واحسان اور حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی دعا اور رہنمائی سے اسلام آباد میں جماعت احمدیہ کو نیا مرکز تعمیر کرنے کی توفیق ملی۔ اس کی تعمیر کے دوران ہر مرحلے پر اللہ تعالیٰ کے فضلوں اور اس کی رحمتوں کا مشاہدہ کیا گیا، قدم قدم پر حضورِ انور سے رہنمائی حاصل کی گئی اور اس طرح یہ کام چند سالوں میں پایۂ تکمیل کو پہنچ گیا۔ ان تعمیرات کے دوران مختلف مراحل میں تصاویر کی مدد سے بہت ساری باتیں ریکارڈ کی گئیں۔ یہ ممکن نہیں کہ تمام مراحل کو یہاں پیش کیا جا سکے اس لیے چیدہ چیدہ تصاویر ‘تعمیرِ مرکز کی تصویر کہانی’ کی صورت میں ہدیۂ قارئین ہیں۔
السلام علیکم
ماشاءاللہ بہت خوب بہت اچھا. خاکسار کو مزید تصاویر درکار ہیں مسجد کی تعمیر کے مراحل کی.
جزاکم اللہ