ادب آداب

کر نہ کر

٭… تواِسراف اور فضول خرچی نہ کر۔

٭… تو کنجوسی نہ کر۔

٭… تو غریبوں اور کمزوروں کی مدد کر۔

٭… تو کسی کو حقیر اور ذلیل نہ سمجھ۔

٭… تیرے مال میں نہ صرف سوالی کا حصہ ہے بلکہ خاموش حاجت مند اور…. بےزبان جانوروں کا بھی۔

٭… تو خوش مزاج بن۔

٭… تو فَیض رَساں وجود بن۔

(مشکل الفاظ کے معنی: اِسْراف: بلا وجہ حد سے زیادہ خرچ کرنا۔ حَقِیر:معمولی، اپنے سے کم تر۔ ذلیل: معمولی، کم تر۔ حاجَت مند: ضرورت مند۔ فَیض رَساں: فائدہ پہنچانے والا)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button