ذہنی آزمائش

ذہنی آزمائش

بوجھو تو سہی!

1
جتنا سوچو بڑھتی جائے
برتنے والا سیانا کہلائے
2
جو ہو گے میں دکھاؤں گا
تم سے کچھ نہ چھپاؤں گا
3
ایک گز کا طول
کبھی کلی کبھی پھول

جوابات: 1:عقل، 2: آئینہ، 3: چھتری

سدوکو

اس کھیل میں ہر لائن میں اوپر سے نیچے اور دائیں سے بائیں 1 تا 6 نمبر اس طرح لکھیں کہ اوپر سے نیچے یا دائیں سے بائیں اُس سطر میں دوبارہ وہ عدد نہ آئے۔

تلاش کریں

گراف سے درج ذیل رمضان اور عید کی اصطلاحات تلاش کریں:

رمضان، قرآن، روزہ، عشرہ، سحری، افطار، تہجد، تراویح، عید الفطر، فطرانہ۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button