دعائے مستجاب
مسجد جانے کی دعا
اَعُوْذُ بِاللّٰہِ العَظِیْمِ وَبِوَجْھِہِ الْکَرِیْمِ وَ سُلْطَانِہِ الْقَدِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ
(ابو داوٴد کتاب الصلوٰة باب ما یقولہ الرجل عند دخول المسجد)
ترجمہ: میں راندھے ہوئے شیطان سے اُس اللہ کی پناہ میں آتا ہوں جو بہت عظمت والا ہے۔ میں اُس کے عزت والے چہرے اور اس کی ازلی بادشاہت کی پناہ میں آتا ہوں۔