دعائے مستجاب
بیت الخلاء جانے کی دعا
اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ
(بخاری کتاب الدعوات باب الدعاء عند الخلاء)
ترجمہ: اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں ہر قسم کی ناپاک چیزوں اور ناپاک کاموں اور باتوں سے۔