ذہنی آزمائش

ذہنی آزمائش

بوجھو تو سہی!

وہ کونسا درخت ہے جس میں لکڑی نہیں ہوتی؟

وہ کونسی سی چیز ہے جس میں سے دھواں نکلتا ہے۔ لیکن وہ گرم نہیں ہوتی؟

وہ کون سی ایجاد ہے جس کی مدد سے ہم دیوار کے پار بھی دیکھ سکتے ہیں؟

وہ کون سی چیز ہے جو دھوپ میں بھی نہیں سوکھتی؟

جسم کا وہ کونسا حصہ ہے جسے صابن سے نہیں دھو سکتے؟

جوابات: 1:کیلا، 2:برف، 3:کھڑکی، 4:پسینہ، 5:آنکھ۔

سدوکو

اس کھیل میں ہر لائن میں اوپر سے نیچے اور دائیں سے بائیں 1 تا 9 نمبر اس طرح لکھیں کہ اوپر سے نیچے یا دائیں سے بائیں اُس سطر میں دوبارہ وہ عدد نہ آئے۔

تلاش کریں:

گراف سے درج ذيل حدیث کے الفاظ تلاش کريں:

’’فرمایا جنت ماں کے قدموں تلے ہے‘‘

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button