دعائے مستجاب
تنہائی میں معیت الٰہی کی دعا
اے میرے خدا !میری فریاد سن کہ میں اکیلا ہوں۔اے میری پناہ! اے میری سپر! اے میرے پیارے! مجھے ایسا مت چھوڑ، میں تیرے ساتھ ہوں اور تیری درگاہ پر میری روح سجدے میں ہے۔
(سیرت حضرت مسیح موعودؑ از حضرت شیخ یعقوب علی عرفانیؓ حصّہ پنجم صفحہ ۵۵۳)