روز مرہ دعائیں یا دکریں
کھانا کھانے کے بعد کی دعا
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِيْنَ
(سنن ترمذي كتاب الدعوات، حدیث نمبر 3457)
ترجمہ: تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں کھلایا اور ہمیں پلایا اور ہمیں مسلمان بنایا۔