ارشادِ نبوی
تم میں سے بہترین وہ ہیں جواپنی عورتوں سے حسن سلوک کرتے ہیں
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومنوں میں سے کامل ترین ایمان والا شخص وہ ہے جو اُن میں سب سے بہتر اخلاق کا مالک ہے۔ اور تم میں سے بہترین وہ لوگ ہیں جو اپنی عورتوں سے بہترین سلوک کرنے والے ہیں۔
(ترمذی کتاب الرضاع باب ما جاء فی حق المرأۃ علی زوجھا)
اللہ کے فضل سے ہم کسی بھی جگہ کسی بھی ملک میں بیٹھ کر الفضل کا مطالعہ کر لیتے ہیں۔