اللہ میاں کا خط
اللہ میاں کا خط
فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْاَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوْا قَوْلَ الزُّوْرِ
(الحج:31)
ترجمہ: بتوں کی پَلِیدی سے بچو اور جھوٹ سے اِجْتِناب کرو۔
(مشکل الفاظ کے معنی: پَلِیدی: ناپاکی، گندگی۔ اِجْتِناب: کسی شخص یا شے سے پرہیز، بچنا یا دور رہنا)