روز مرہ دعائیں یا دکریں
سونے سے پہلےکی دعا
اَللّٰهُمَّ بِاسْمِكَ اَمُوْتُ وَ اَحْیَا
(بخاری، کتاب الدعوات حدیث نمبر 6314)
ترجمہ: اے اللہ! تیرے نام کے ساتھ ہی مرتا ہوں اور زندہ ہوتا ہوں۔ (یعنی سوتا ہوں اور جاگتا ہوں)