ادب آداب

کر نہ کر

٭… تو جھوٹ نہ بول

٭… تو کسی کے لیے وہ بات پسند نہ کر جو خود تجھے پسند نہ ہو

٭… تو جھوٹ کو سچائی کے رنگ میں پیش نہ کر

٭… تو کسی کی نا واجِب دل آزاری نہ کر

٭… تو کسی کو بے وجہ اِیْذا نہ دے

٭… تو مذاقاً بھی جھوٹ نہ بول

٭… تو کسی سے ایسا مَذاق نہ کر جو اُسے ناگَوار گُزرے

٭… تو لوگوں کو بے وقوف بنانے سے پرہیز کر

(مشکل الفاظ کے معنی: نا واجِب: نامُنَاسب، غیر ضروری۔ دل آزاری: دل دُکھانا، ظلم و ستم۔ اِیْذا: اذیت، تکلیف، مَذاق: ہنسی، ٹھٹھا، تمسخر۔ ناگَوار: ناپسند، خلاف طبیعت)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button