واقفینِ نو کارنر
واقفینِ نو کارنر
1 تا 2 سال کی عمر کے لیے
نومولود بچے کے سامنے والدین اونچی آواز سے درج ذیل دعائیں پڑھیں۔
ہر کام شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھیں۔
کھانا شروع کرنے اور کھانے کے بعد کی دعا پڑھیں۔
رسول اللہ ﷺ کا نام آئے تو صلی اللہ علیہ وسلم کہیں۔