اطلاعات و اعلانات
ضروری اعلان: افتتاح مسجد بیت السلام سکنتھورپ
احبابِ جماعت کو اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت امیرالمومنین ایدہ اللہ ہفتہ (17؍جون 2023ء) کے روز مسجد بیت السلام سکنتھورپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب فرمائیں گے جو ایم ٹی اے انٹرنیشنل کے یوٹیوب چینل پر لندن وقت کے مطابق اندازاً ساڑھے چار بجے شام براہِ راست نشر کیا جائے گا۔ جزاکم اللہ