چہل احادیث یا دکریں
چہل احادیث یا دکریں
لَا يَحِلُّ لِمُؤْمِنٍ أَنْ يَهْجُرَ أَخَاهُ فَوْقَ ثَلَاثَةِ أَیَّامٍ
ترجمہ:مومن کو نہیں چاہیے کہ وہ اپنے مومن بھائی سے تین دن سے زیادہ قطع ِتعلق کرے۔(یعنی ناراض رہے)
(مشکل الفاظ کے معنی: قَطْعِ تَعَلُّق: میل جول، بات چیت ختم کر دینا)