ادب آداب

کر نہ کر

٭… تو اپنے پاس شارپنر، پنسل یا قلم اور ایک نوٹ بک ضرور رکھا کر

٭… اے طالب علم تو پنسل یا ہولڈر کو نہ چبایا کر

٭… تو اپنے ہاتھوں،اپنی کتابوں اور کاپیوں کو خراب نہ کر

٭… تو دوسرے کی کتاب پر اُس کی اجازت کے بغیر نشان نہ لگا

٭… تو واضح، سلیس اور آسان عبارت لکھا کر

٭… تو بد خط نہ لکھ بلکہ صاف لکھ

(مشکل الفاظ کے معنی: سَلِیس: آسان، واضح۔ بد خط: بری لکھائی)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button