دعائے مستجاب
شرح صدر، سہولت امر اور زبان میں تاثیر پیدا کرنے کی دعا
قَالَ رَبِّ اشۡرَحۡ لِیۡ صَدۡرِیۡ۔ وَیَسِّرۡ لِیۡۤ اَمۡرِیۡ۔ وَاحۡلُلۡ عُقۡدَۃً مِّنۡ لِّسَانِیْ۔ یَفۡقَہُوۡا قَوۡلِیۡ۔ (طہ:۲۶تا۲۹)
ترجمہ: اے میرے ربّ! میرا سینہ میرے لئے کشادہ کر دے۔ اور میرا معاملہ مجھ پر آسان کر دے۔ اور میری زبان کی گرہ کھول دے۔ تاکہ وہ میری بات سمجھ سکیں۔