متفرق
باپ کی دعا بیٹے کے واسطے اور بیٹے کی دعا باپ کے واسطے قبول ہوا کرتی ہے
حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا :’’توجہ سے دعاکرو باپ کی دعا بیٹے کے واسطے اور بیٹے کی دعا باپ کے واسطے قبول ہوا کرتی ہے اگر آپ بھی توجہ سے دعا کریں تو اس وقت ہماری دعا کا بھی اثر ہوگا۔ ‘‘
(ملفوظات جلد دوم صفحہ ۵۰۲)