ارشادِ نبوی
مہدی کی صداقت کے دو نشانات
ہمارے مہدی کی صداقت کے دو نشان ہیں۔ اور صداقت کے یہ دونوں نشان کبھی کسی کے لیے جب سے دنیا بنی ہے ظاہر نہیں ہوئے۔ رمضان میں چاند کو (چاند گرہن کی راتوں میں سے) پہلی رات اور (سورج گرہن کے دنوں میں سے) درمیانے دن سورج گرہن لگے گا۔
(دار قطنی کتاب العیدین باب صفۃ الصلوٰۃ الخسوف)