متفرق
ماہ ذو الحجہ کے دوران تکبیرات کا ورد
نویں ذو الحجہ کی فجر سے تیرہویں ذو الحجہ کی عصر تک با جماعت فرض نماز کے بعد بآواز بلند تکبیرات کا دہرائی جاتی ہیں۔ تکبیرات کے الفاظ حسب ذیل ہیں:
اَللّٰہُ اَکْبَرُ۔ اَللّٰہُ اَکْبَرُ ۔لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ۔ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ۔ اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ