ارشادِ نبوی
آنحضرتؐ سب سے بڑھ کر سخی تھے
حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ تمام سخاوت کرنے والوں سے بڑھ کر سخاوت کرنے والا ہے۔ اور پھر مَیں تمام انسانوں میں سے سب سے بڑا سخی ہوں۔
(مجمع الزوائد للھیثمی، کتاب علاماۃ النبوۃ باب فی جودہٖﷺ)