ادب آداب

کر نہ کر

٭… تو جب آنحضرتﷺ کا نام لے یا سنے کہہ ’’صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘

٭… تو جب کسی اور پیغمبر کا نام لے تو کہہ ’’علیہ السلام ‘‘

٭… تو جب کسی صحابی کا نام لے تو کہہ ’’رضی اللہ عنہ‘‘

٭… تو جب کسی فوت شدہ بزرگِ دین کا نام لے تو کہہ ’’رحمة اللہ علیہ‘‘

٭… تو روزانہ آنحضرت ﷺ پر درود بھیجا کر

٭… تو اپنی کمزوریوں کے لیے روزانہ استغفار کیا کر

٭… تو اپنے بزرگوں اور عزیزوں اور جماعت کے لیے دعا کیا کر

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button