دعائے مستجاب
غیر معمولی حکومت و طاقت کےلیے دعا
رَبِّ اغۡفِرۡلِیۡ وَہَبۡ لِیۡ مُلۡکًالَّایَنۡۢبَغِیۡ لِاَحَدٍمِّنۡۢ بَعۡدِیۡۚ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡوَہَّابُ
(صٓ:۳۶)
ترجمہ: اے میرے ربّ! مجھے بخش دے اور مجھے ایک ایسی سلطنت عطا کر کہ میرے بعد اُس پر اَور کوئی نہ جچے۔ یقیناً تُو ہی بے انتہا عطا کرنے والا ہے۔