دعائے مستجاب
سواری پر سوار ہونے کی دعا
بِسۡمِ اللّٰہِ مَجۡؔرٖٮہَاوَمُرۡسٰٮہَاؕ اِنَّ رَبِّیۡ لَغَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ (ہود:۴۲)
ترجمہ: اللہ کے نام کے ساتھ ہی اس کا چلنا اور اس کا ٹھہرایا جاناہے۔ یقیناً میرا ربّ بہت بخشنے والا (اور) باربار رحم کرنے والا ہے۔