ادب آداب

کر نہ کر

٭… تو بارش میں نہ زیادہ نہ نہا

٭… تو بارش میں بجلی کےکھمبوں کے پاس نہ جا

٭… تو بارش میں تیز تیز نہ چل ایسا نہ ہو کہ تو پھسل جائے

٭… تو گیلے ہاتھوں سے بجلی کی چیزوں کو نہ چھو

٭… تو بارش کے بعد گندے پانی میں نہ چل

٭… بارش میں باہر جاتے ہوئے چھتری ساتھ رکھ

٭… تو بارش میں چپل کی بجائے جوتے پہن کر باہر جا

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button