اطلاعات و اعلانات
اطلاعات و اعلانات
نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں
اعلان ولادت
مکرم خالد احمد خان صاحب (مربی سلسلہ گوام) تحریر کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے خاکسار اور اہلیہ قرۃ العین کو مورخہ ۱۶؍ اگست ۲۰۲۳ء کو بیٹے سے نوازا ہے۔ الحمدللہ۔ نومولود کا نام حضور ایدہ اللہ تعالیٰ نے از راہ شفقت ولید احمد خان تجویز فرمایا ہے۔ نومولود مکرم بشیر خان آف فجی کا پوتا اور مکرم عبداللہ ندیم مربی سلسلہ بے پوائنٹ امریکہ کا نواسہ ہے۔ یہ بچہ جزائر گوام میں پیدا ہونے والا پہلا احمدی بچہ ہے۔ احباب جماعت سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ بچہ کو نیک، خادم دین اور خلافت سے وفادار بنائے۔ آمین