متفرق شعراء
آسماں سے بھی ملائک کا یہاں ہوگا اتار
سو مساجد میں ہوا مسجد مبارک کا شمار
جو علاقہ کے لیے ہو گی حفاظت کا حصار
لوگ آئیں گے جب اس میں دیکھنا پھر دوستو
آسماں سے بھی ملائک کا یہاں ہو گا اتار
(مبارک احمد ظفرؔ۔ لندن)
سو مساجد میں ہوا مسجد مبارک کا شمار
جو علاقہ کے لیے ہو گی حفاظت کا حصار
لوگ آئیں گے جب اس میں دیکھنا پھر دوستو
آسماں سے بھی ملائک کا یہاں ہو گا اتار
(مبارک احمد ظفرؔ۔ لندن)