ادب آداب
کر نہ کر
٭… تُو سادہ زندگی اختیار کر
٭… تُو اَمانت میں خیانت نہ کر
٭… تُو غریبوں اور کمزوروں کی مدد کر
٭… تُو اپنے جسم سے زیادہ اپنے خیالات کو پاک رکھ
٭… تُو لغو کاموں سے بچ
٭… تُو فَساد نہ کر۔ تو حَسَد نہ کر۔ تو جلد بازی نہ کر
٭… تُو نیکی میں سبقت لےجانے کی کوشش کر