گذشتہ شمارہ یکم؍ ستمبر 2023ء کے آن لائن کوئز میں حصہ لینے والے:
10صحیح جوابات دینے والے: آسٹریلیا: حسیب حارث میمن۔ بھارت: عاکف احمد حیدرآبادی۔ تنزانیہ: ھبة الحى سوسن، سلمانہ کنول۔ جرمنی: افشاں آصف، نائلہ آصف۔ گھانا: محمد طلحہ منگلا، عیشہ اظہر منگلا، بلال اظہر منگلا، بلال اظہر منگلا، ایقان اظہر منگلا۔ ان کے علاوہ ہیں: ابراہیم عامر، سلمانہ لطیف، سلمانہ لطیف، لبنی لطیف، ابراہیم عامر، شایان احمد گل، شیراز احمد گل۔
9صحیح جوابات دینے والے:آسٹریلیا: احد احمد علی۔ برکینافاسو: بارعہ منیر۔ تنزانیہ:جری اللہ، نابغہ صباحت۔ جرمنی: شافیہ احمد۔ مالی: تاشفہ نورین، اطہر احمد ناصر۔ ہالینڈ: شاہ عظیم احمد، حسنات احمد وسیم۔ ان کے علاوہ ہیں: منصور احمد، زرمینہ کوثر۔
8صحیح جوابات دینے والے:کینیڈا: انیق احمد۔ بھارت: ساریہ وسیم، عطاالباقی، مونس وسیم، دانیہ وسیم۔ جرمنی: عطاءالحی راشد۔ سیرالیون: سبیکہ محمود۔ ان کے علاوہ ہیں: عفان احمد منگلا، سیدہ شافعہ محمود، زینب نور العین، یسری سعید۔
ان کے علاوہ بطور حوصلہ افزائی چند بچوں کے نام درج ہیں جو مزید بہتر کارکردگی دکھا سکتےہیں۔بھارت: سید ذیشان مجید، انس احمد۔ جرمنی: عبد السلیم۔ کینیڈا: عنایہ۔ ہالینڈ: علیان طاہر۔ یو کے: نفیس احمد ، بارعہ رحمٰن۔ ان کے علاوہ ہیں:فاتحہ احمد، فرید احمد، حاشم احمد طاھر، سبیکہ منصور، مبارز احمد۔
ذہنی آزمائش میں حصہ لینے والے : جرمنی: نورین طارق، ذیشان احمد، نائلہ آصف، افشاں آصف۔ ان کے علاوہ ہیں: اثمارہ افضل، مسرور احمد، سیدہ شافعہ محمود، فرید احمد