از افاضاتِ خلفائے احمدیت
حضرت خلیفة المسیح الاولؓ کی قرآن کریم کے متعلق اپنے بیٹے کو آخری نصیحت
حضرت خلیفة المسیح الاولؓ نے بوقت وصال اپنے بیٹے میاں عبد الحی کوبلاکروصیت فرمائی کہ’’تم کو یہ نصیحت کرتا ہوں کہ خداتعالیٰ کی کتاب کو پڑھنا پڑھانا اور عمل کرنا۔ میں نے بہت کچھ دیکھا قرآن جیسی چیز نہ دیکھی۔بےشک یہ خداتعالیٰ کی اپنی کتاب ہے۔‘‘(الفضل ۱۸؍ مارچ ۱۹۱۴ء صفحہ۱)