اطلاعات و اعلانات
اختتامی خطاب بر موقع سالانہ اجتماع لجنہ اماءاللہ یوکے ۲۰۲۳ء
احباب جماعت کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ امیر المومنین حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز ان شاءاللہ لجنہ اماءاللہ یوکے کے سالانہ اجتماع ۲۰۲۳ء سے مورخہ ۲۴؍ ستمبر ۲۰۲۳ء بروز اتوار برطانوی وقت کے مطابق بعد دوپہر چار بجے اختتامی خطاب فرمائیں گے۔ یہ خطاب ایم ٹی اے کے تمام مواصلاتی رابطوں کے ذریعہ براہ راست نشر کیا جائے گا۔ احباب جماعت حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے خطاب سے بھر پور استفادہ فرمائیں۔ (ادارہ)