ذہنی آزمائش
گذشتہ شمارہ 15؍ ستمبر 2023ء کے آن لائن کوئز میں حصہ لینے والے:
10صحیح جوابات دینے والے: جرمنی: عطاالحی راشد، نائلہ آصف، افشاں آصف، شافیہ احمد۔ سیرالیون:سبیکہ محمود۔ گھانا:محمد طلحہ منگلا، بلال اظہر منگلا۔مالی:طاہر احمد ناصر۔ان کے علاوہ: ابراہیم عامر، سلمانہ لطیف، لبنی لطیف، میمونہ کوثر۔
9صحیح جوابات دینے والے:برکینا فاسو: بارعہ منیر۔ بھارت:عاکف احمد حیدرآبادی، ساریہ وسیم، عطاءالباقی، مونس وسیم، دانیہ وسیم۔ تنزانیہ: سلمانہ کنول، نابغہ صباحت، جری اللہ میمن۔ جرمنی: ثانیہ منال۔ گھانا: فضل عمر ثاقب۔ مالی: اطہر احمد ناصر، تاشفہ نورین
ذہنی آزمائش اور بطور حوصلہ افزائی : بھارت: حفصہ فضل، ملائشیا:آمنہ عمیر، جرمنی: نورین طارق، ذیشان احمد۔ان کے علاوہ: زرمنیہ کوثر، مبارز احمد، منصور احمد، غزالہ خالد، لبیب احمد، رائد احمد، عاشراحمد وسیم مجوکہ، اثمارہ افضل، فرید احمد۔