وقفِ نو کارنر
سات تا ساڑھے سات سال کی عمر کے لیے
والدین اپنے بچوں کو:
٭… نماز کے لیے اپنے ساتھ مسجد لے جانا شروع کریں۔
٭… اپنےلڑکوں کو اطفال الاحمدیہ اور لڑکیوں کو ناصرات الاحمدیہ کی تنظیم میں شامل کریں اور ان کی تجنیدکروائیں
٭… وضو کے بعد کی دعا یاد کروائیں
٭… نظم قرآن سب سے اچھا قرآن سب سے پیارا۔ یاد کروائیں
٭… مسجد کے آداب یاد کروائیں