ذہنی آزمائش
گذشتہ شمارہ یکم اکتوبر 2023ء کے صحیح جوابات:
الفاظ بنائیں: جماعت احمدیہ، 1:وعدہ، 2:اطفال، 3:ناصرات، 4: اجتماع، 5:عاملہ
پانچ پہیلیاں:1:ہمنگ برڈ اُڑ سکتا ہے مگر چل نہیں سکتا۔2:پانامہ دو مرتبہ آزادی کی سالگرہ مناتا ہے3؍نومبر اور 28؍نومبر۔3:شیر کے بچے:cubs۔ 4:دودھ اور شہد کی سرزمین:لبنان۔5:تُفنگیعنی بندوق