ذہنی آزمائش

ذہنی آزمائش

بوجھو تو سہی!

درج ذیل ممالک کے دار الحکومت بتائیں!

چین:………………………….

بھارت:………………………

کینیڈا:………………………..

آسٹریلیا:……………………..

چیکوسلوواکیہ:…………………

(جوابات اگلے شمارے میں)

راستہ تلاش کریں

گڈو اور لاڈوکی تتلی لکھنے میں مدد کریں۔ انہیں پہلے ’’ت‘‘تک لے جائیںاور پھر تتلی پکڑنے اور لکھنے میں مدد کریں۔

گذشتہ شمارہ 15؍اکتوبر 2023ء کے صحیح جوابات:

بوجھو تو سہی: برّ اعظم آسٹریلیا میں 14ممالک۔افریقہ: 54ممالک۔ایشیا:50ممالک۔جنوبی امریکہ:12ممالک۔ شمالی امریکہ:23ممالک۔ یورپ:51۔جبکہ برّ اعظم انٹارکٹکا میں کوئی ملک نہیں۔

گذشتہ شمارہ 15؍ اکتوبر 2023ء کے ذہنی آزمائش کے درست جوابات بھجوانے والےبچوں کے نام:

برکینا فاسو: بارعہ منیر۔ تنزانیہ: جری اللہ میمن، سلمانہ کنول، نابغہ صباحت، ھبۃ الحئی سوسن۔ جرمنی:عطاالحی راشد، افشاں آصف، نائلہ آصف۔ کینیڈا: راحمہ علیم صدیقی، راحین مہر صدیقی۔ گھانا:سبحان۔ مالی: اطہر احمد ناصر، تاشفہ نورین، مطہر احمد ناصر۔ ملائیشیا: فراز۔ ہالینڈ: عریشہ منعم، عشال منعم۔

ان کے علاوہ: نویلہ سحر، ابراہیم عامر، احمد منیب، تحمیداحمدطاہر، خلیق احمد، سلمانہ لطیف، شازم رومان احمد، عائزہ سلیمان، لبنی لطیف، مانیہ وحید مالا، میمونہ کوثر، ابرارمحمود گجر، زرمینہ کوثر، زمل سلیمان، طوبیٰ مشرف، مشرف نور، ھادیہ عمران، عائشہ رباب، ہالہ مدثر، خالد، منیفہ منصور۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button