روز مرہ دعائیں یا دکریں
مسجدسے باہر نکلنے کی دعا
بِسْمِ اللّٰهِ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُوْلِ اللّٰهِ، اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ ذُنُوْبِی، وَافْتَحْ لِیْ أَبْوَابَ فَضْلِکَ
(تحفۃ الذاکرین لشوکانی جلد 1 صفحہ 146)
ترجمہ: اللہ کا نام لے کر (مَیںباہر نکلتا ہوں) اور رسول اللہﷺ پر سلام ہو، اے اللہ! میرے گناہوں کو بخش دے اور اے اللہ اپنے فضل کے دروازے میرے لیے کھول دے۔