ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی تھیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مَنْ أَحْدَثَ فِي أَمْرِنَا هَذَا مَا لَيْسَ فِيْهِ فَهُوَ رَدٌّ
ترجمہ: جس نے ہماری اِس شریعت میں کوئی ایسی نئی بات پیدا کی جو اس میں نہیں تو وہ ردّ کی جائے گی۔
(بخاری کتاب الصلح باب اذا اصطلحوا علی صلح جور …2697)