اطلاعات و اعلانات

دعوتِ عام برائے مسرور انٹرنیشنل بیڈ منٹن ٹورنامنٹ (سڈنی، آسٹریلیا 2023-24ء )

اللہ تعالیٰ کے فضل سے جماعت احمدیہ کا پہلا انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ مجلس انصاراللہ آسٹریلیا کے زیرِانتظام مورخہ 17 تا 19؍ نومبر2023ء سڈنی، آسٹریلیا میں منعقد کیا جارہا ہے جس میں تمام دنیا سے احمدی احباب پر مشتمل بیس ٹیموں کی شمولیت متوقع ہے۔ ان شاءاللہ

اس موقع پر دنیا کے مختلف ممالک سے بیڈمنٹن کے شائقین بھی تشریف لارہے ہیں۔

مجلس انصاراللہ آسٹریلیا اپنے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کے ساتھ ساتھ بطور میزبان تمام احباب جماعت احمدیہ عالمگیر کے لیے دعوتِ عام کا اعلان بھی کرتی ہے۔

ان شاء اللہ العزیز تمام انٹرنیشنل مہمانوں کے قیام و طعام کے ساتھ ساتھ سیر وتفریح کا انتظام بھی کیا جائے گا۔

احبابِ جماعت سے اس ٹورنامنٹ کی کامیابی کے لیے دعا کی بھی درخواست ہے۔ جزاکم اللہ خیرا

(صدر مجلس انصاراللہ آسٹریلیا)

+61470119736 – [email protected] – 45 Hollinsworth Road Marsden Park, NSW 2765

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button