ذہنی آزمائش
ذہنی آزمائش
دلچسپ سوالات
کونسا سیارہ (Planet)سورج کے قریب ترین ہے؟
کس پرندے کے جھنڈ کوA Murderکہا جاتا ہے؟
مشہور ڈش Sushi کا کس ملک میں آغاز ہوا؟
جاپان کا قومی کھیل کون سا ہے؟
مکی ماؤس کا اصل نام کیا تھا؟
(جوابات اگلے شمارے میں)
گذشتہ شمارہ 12؍ نومبر2023ء کے صحیح جوابات:
بوجھو تو سہی:1:عراق، 2:مصر، 3:یمن، 4:شام۔
دلچسپ سوالات:1:سپین، 2:روم، 3:الفا، 4:کیلیگرافی، 5:برازیل، 6:پانڈا، 7:اکیس نقطے
گذشتہ شمارہ 12؍نومبر 2023ء کے آن لائن کوئز میں حصہ لینے والے:
مالی سے اطہر احمد ناصر، تاشفہ نورین، مطہر احمد ناصر۔ گھانا سے عیشہ اظہر منگلا،بلال اظہر منگلا،محمد طلحہ منگلا۔ تنزانیہ سے جری اللہ میمن،نابغہ صباحت،سلمانہ کنول،ھبة الحئی سوسن۔ جرمنی سے نائلہ آصف،افشاں آصف۔ ان کے علاوہ عائشہ رباب، طوبیٰ مشرف، ساریہ وسیم، عطاء الباقی، مونس وسیم، دانیہ وسیم، زرمینہ کوثر، ثمر مبارک، میمونہ کوثر، زخرف بن کاشف نے جوابات بھجوائے۔