روز مرہ دعائیں یا دکریں
دعوت کے بعد کی دعا
اللّٰهُمَّ بَارِكْ لَهُمْ فِي مَا رَزَقْتَهُمْ وَاغْفِرْ لَهُمْ وَارْحَمْهُمْ
( صحیح مسلم کتاب الاشربہ باب استحباب وضع النوی …)
ترجمہ: اے اللہ!تونے انہیں جو رزق دیا ہے اس میں ان کے لیے برکت ڈال دے اور ان کے گناہ بخش دے اور ان پر رحم فرما۔