ارشادِ نبوی
میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں ، جس کے پیچھے بھی چلو گے وہ تمہیں صحیح رستے کی طرف لے جائے گا۔
(مرقاۃ المفاتیح شرح مشکاۃ المصابیح جلد ۱۱ صفحہ ۱۶۲ حدیث ۶۰۱۸ کتاب المناقب باب مناقب الصحابہؓ مطبوعہ دار الکتب العلمیہ بیروت ۲۰۰۱ء)