متفرق

قادیان دار الامان کی عظمت

حضرت مسیح موعودؑ دار الامان کے متعلق فرماتے ہیں: ’’خدا نے اس ویرانہ کو یعنی قادیان کو مجمع الدیار بنا دیا کہ ہر ایک ملک کے لوگ یہاں آکر جمع ہوتے ہیں اور وہ کام دکھلائے کہ کوئی عقل نہیں کہہ سکتی تھی کہ ایسا ظہور میں آجائے گا۔‘‘

(براہین احمدیہ حصہ پنجم، روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحہ ۹۵)

ایک اَور جگہ پر آپؑ فرماتے ہیں:’’ایک دن آنے والا ہے جو قادیاں سُورج کی طرح چمک کر دکھلادے گی کہ وہ ایک سچے کا مقام ہے۔‘‘ (دافع البلاء، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحہ ۲۳۱)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button